واشنگٹن(7 نومبر 2026): وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کے بعد وائٹ ہاؤس میں بڑی انتظامی تبدیلی کی گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ اسٹیفن ملر کو نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا ہے۔…
وائٹ ہاؤس میں بڑی تبدیلی: سوزی وائلز کی جگہ اسٹیفن ملر وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف مقرر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





