واشنگٹن(6 نومبر 2026): امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ٹرمپ انتظامیہ چھوڑنے سے متعلق زیرِ گردش تمام خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے واضح کیا ہے کہ ان کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ پوری مدتِ صدارت کے اختتام تک کام جاری رکھنے کا پختہ ارادہ ہے۔…
کیا مارکو روبیو استعفا دے رہے ہیں؟ امریکی وزیرِ خارجہ نے حقیقت بتا دی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





