واشنگٹن(6 نومبر 2026): امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کے خلاف جاری جنگ اور اپنے خلاف اٹھنے والی مواخذے کی کوششوں پر دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے انہیں سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں پیٹ ہیگسیتھ نے وضاحت کی کہ اس جنگ کا بنیادی…
ایران جنگ پر امریکی وزیرِ دفاع ڈٹ گئے، مواخذے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





