ایبٹ آباد(6 نومبر 2026): حویلیاں انٹرچینج کے قریب بس اور ڈمپر کے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایبٹ آباد کے قریب حویلیاں انٹرچینج پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو کر ایک ڈمپر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 7 افراد…
مسافر بس اور ڈمپر میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق متعدد زخمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





