پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ تھانہ حیات آباد کی…
پشاور : نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





