واشنگٹن(7 نومبر 2026): امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے 20 ملین ڈالر تک کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ سینٹ کام اور امریکی محکمۂ خارجہ کے پروگرام ریوارڈز فار جسٹس کے مطابق یہ نقد انعام ایران کے جوہری پروگرام سے وابستہ تنصیبات، آلات، سائنس دانوں اور دیگر…
امریکا کا ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات دینے پر کروڑوں ڈالر انعام کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





