بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں 20 کروڑ 20 لاکھ روپے کی بینک ڈکیتی کے مقدمے میں پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے سکیورٹی فورسز کی وردیاں آن لائن منگوائیں، بینک میں داخل ہو کر رقم لوٹی اور بعد ازاں شواہد مٹانے کے لیے گاڑی کو نذر آتش کر دیا۔
بلوچستان میں 20 کروڑ کی بینک ڈکیتی: یونیورسٹی طلبہ نے سکیورٹی فورسز کی وردیاں آن لائن منگوائیں
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





