پشاور(7 نومبر 2026): یومِ اقبال کے موقع پر پشاور سے لاہور کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس بات کا اعلان گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کیا ہے۔ گورنر کے پی کے مطابق ساؤتھ ایئرویز کے تعاون سے پشاور اور لاہور کے درمیان فضائی رابطہ بحال کیا جا…
پشاور تا لاہور براہ راست فضائی سروس کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





