واشنگٹن: امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر قتل کی دھمکی دینے والے وینزویلا کے شہری کو وائٹ ہاؤس کے قریب سے گرفتار کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ ملزم کی گاڑی سے تین ہتھیار اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں…
ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والا وینزویلا کا شہری گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





