اسلام آباد : پمز اسپتال آتشزدگی سانحہ کے ذمہ دار معطل افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ وفاقی وزارتِ قومی صحت نے اسلام آباد کے مرکزی سرکاری اسپتال "پمز” کے نرسنگ ہاسٹل میں آتشزدگی کے واقعات کے سلسلے میں سابق سربراہ پمز اسپتال سمیت 7 ملازمین کے خلاف انضباطی کارروائی شروع کرتے…
پمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروع
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





