روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر نئے امریکی حملوں کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں، ایرانی عوام کا ملکی دفاع کا عزم مسلط جنگوں سے کمزور نہیں ہوا۔ روسی ترجمان ماریاز خارووا نے کہا کہ امن کیلئے سفارتی کوششیں تیز اور ثالثوں کی حمایت ضروری ہے اور نئے حملوں کی دھمکیاں دینے والوں…
ایران پر نئے حملوں کی امریکی دھمکیاں، روس کا اہم بیان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





