کراچی میں ایک بار پھر پانی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق ٹھٹھہ گھارو پمپنگ اسٹیشن پر کیبل فالٹ کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ گھارو نیو، اولڈ پمپ ہاؤس اور فلٹر پلانٹ کی بجلی بند ہوگئی ہے، گھارو پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی…
کراچی میں پھر پانی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





