کراچی : بچوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے سندھ حکومت نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے اسکول وینز میں سی این جی، ایل پی جی سلنڈرز پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق طلبہ کی محفوظ آمدورفت یقینی بنانے کے لیے سندھ حکومت نے اسکول وینز کے حوالے سے سخت حفاظتی ہدایات جاری کردیں، گاڑیوں میں…
سندھ حکومت کا بڑا اقدام! اسکول وینز پر نئی پابندی عائد
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





