حیدرآباد(2 نومبر 2026): بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مسجد کے لیے زمین عطیہ کرنے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں سے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ اور سابق بھارتی کرکٹر محمد اظہر الدین کی ایک تصویر گردش کر رہی تھی، جس کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ…
ثانیہ مرزا نے مسجد کے لیے زمین عطیہ کرنے کی خبر پر خاموشی توڑ دی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





