لاہور : شہری نے موٹر سائیکل کے 90 ہزار کے چالان کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے موٹر سائیکل سوار شہری کو ہیلمٹ نہ پہننے پر ملنے والے 90 ہزار روپے کے مجموعی چالان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار شہری…
ہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





