کراچی : گلستان جوہر میں فائرنگ کرکے پی آئی اے کے انجینئر کو قتل کردیا گیا ، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 13 میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پی آئی اے کے سینئر انجینئر امتیاز احمد کے قتل کا مقدمہ شارع فیصل تھانے میں…
کراچی : پی آئی اے کے انجینئر کو قتل کردیا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





