کراچی میں ملزم بینک کی خاتون کیشئر سے نوٹوں کی گڈی دیکھنے کے بہانے لے کر فرار ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نیو ٹاؤن شرف آباد میں انوکھی واردات ہوئی ہے جہاں کم عمر ملزم بینک کیشیئر سے 41 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگیا۔ شلوار قمیض اور ٹوپی پہنا…
کراچی میں ملزم خاتون کیشیئر سے نوٹوں کی گڈی دیکھنے کے بہانے لے کر فرار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





