اسکردو : 5 سال قبل کورٹ میرج کرنے والے میاں، بیوی اور دو کمسن بچوں کے قتل کیس میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسکردو میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی اور ان کے دو کمسن بچوں کے سفاکانہ قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ پولیس نے 10…
اسکردو : 5 سال قبل کورٹ میرج کرنے والے میاں، بیوی اور دو کمسن بچوں کا قتل، 10 افراد گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





