کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فونز کی خرید و فروخت میں ملوث پندرہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے 4 تھانوں کی حدود میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 15…
کراچی : چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فونز کی خرید و فروخت میں ملوث 15 ملزمان گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





