بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا سیاسی تنازع کی زد میں آگئیں جس پر ان کی ویڈیو کو ہٹوا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیا مرزا کی پٹاخوں کے خلاف آگاہی کے لیے بنائی گئی ویڈیو کو ممبی کی شہری انتظامیہ (بی ایم سی) نے بی جے پی رہنماؤں کے اعتراضات کے…
دیا مرزا کی آگاہی ویڈیو پر ’بی جے پی‘ کو مرچیں لگ گئیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





