پاکستان میں مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ ماہ 10.3 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ جولائی سے اکتوبر تک مہنگائی کی اوسط شرح 10.05 فیصد رہی جبکہ اسی ماہ دیہی علاقوں…
مہنگائی کی شرح دو ماہ بعد دوبارہ سنگل ڈیجٹ پر آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




