ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحا اور اسلام آباد ایران امریکا مذاکرات میں فعال ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں ثالثی عمل میں درجنوں ٹیلی فونک رابطے اور بھرپور سفارتی کوششیں کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران سفارتکاری اور جنگ دونوں صورتحال کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہے اب فیصلہ…
’دو راستے ہیں امریکا مذاکرات کرے یا دوبارہ فوجی جارحیت کی غلطی دہرائے‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




