پاکستان میں سونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد آج 2400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔ 2058 روپے اضافے سے 10 گرام سونے…
سونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد اضافہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




