بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکیل سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ وکیل سلمان صفدر کے مطابق اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے آج شام 4:30 پر عمران خان اور بشریٰ بی بی سے 40 منٹ تک ملاقات کروائی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بار بار درخواستوں کے بعد…
بانی پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صفدر سے ملاقات میں اہم ہدایات دے دیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





