شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر شہزاد اور ان کی اہلیہ و ماڈل شانزے لودھی والدین بن گئے۔ عمر شہزاد معروف پاکستانی ماڈل اور اداکار ہیں جو اپنی بہترین اداکاری کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں، فی الحال مداح نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل میں ان کی اداکاری کو بے حد سراہ رہے…
عمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





