ریاض : سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کو رہائش اور ملازمت کیلیے مدد کرنے والے افراد پر ایک لاکھ ریال جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا کا اعلان کیا گیاہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اقامہ یا لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کی کسی…
سعودی عرب : تارکین وطن ہوشیار، بڑی خبر آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





