کراچی: محکمہ ریلوے نے آؤٹ سورس ٹرینوں میں تمام جائز رعایتی سفری سہولیات پر عمل درآمد کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے نجی ٹرین آپریٹرز کو صحافیوں، بزرگ شہریوں اور معذور افراد سمیت اہل مسافروں کو قواعد کے مطابق رعایتیں فراہم کرنے کا پابند قرار دے دیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے نجی ٹرین آپریٹرز کو ریلوے…
نجی ٹرینوں میں بھی صحافیوں، بزرگوں اور معذور افراد کے لیے سفری رعایتیں لازمی قرار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





