نیویارک: 17 مرتبہ عالمی چیمپئن رہنے والے ریسلر جان سینا 2 نومبر کو بروکلین میں ہونے والے ’را‘ ایونٹ میں واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں جہاں وہ ایک اہم اعلان بھی کریں گے۔ پیر کی شب ڈبلیو ڈبلیو ای نے جان سینا کی واپسی کی تصدیق کی جبکہ ریسلر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس…
جان سینا کا ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ واپسی کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





