دہلی (29 اکتوبر 2026): جیولن تھرو میں بھارت کے لیے تین گولڈ میڈل جیتنے والے معروف ایتھلیٹ نے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین پیرا گیمز میں جیولین تھرو کے سابق چیمپئن اور بھارت کے لیے تین گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج یادو نے اپنے فلیٹ میں خودکشی کر لی۔ اتر پردیش کے…
بھارتی جیولن تھرو گولڈ میڈلسٹ نے خودکشی کر لی!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





