بیلجیم: وفاقی بجٹ پر حکومتی اتحاد کی 5 جماعتوں کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے، سیاسی بحران میں شدت کے باعث وزیراعظم بارٹ ڈی ویور نے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بادشاہ فلپ نے وزیراعظم کا استعفیٰ فوری منظور کرنے کے بجائے فیصلہ مؤخرکردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بادشاہ فلپ حکومتی اتحادی…
بیلجیم میں سیاسی بحران، وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





