تہران: خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ قطر کا ثالثی وفد پیر کی رات گئے تہران پہنچ گیا، وفد امریکی اور ایرانی معاہدے کے ممکنہ امکانات پر عباس عراقچی سے مذاکرات کرے گا۔ خبرایجنسی کے مطابق زیر غور مجوزہ معاہدے پر گزشتہ آٹھ روز سے مذاکرات جاری ہیں، مجوزہ معاہدہ امریکا ایران کے درمیان مسودے کا…
قطر کا ثالثی وفد پیر کی رات گئے تہران پہنچ گیا، خبرایجنسی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





