واشنگٹن : امریکا کے وسط مدتی انتخابات سے قل ٹرمپ کی مقبولیت میں بہتری نہ آ سکی جبکہ ڈیموکریٹس کی پوزیشن مضبوط ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وسط مدتی (مڈ ٹرم) انتخابات سے قبل جاری ہونے والے رائٹرز/اپسوس کے حالیہ سروے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے یہ انتخابات ایک سخت امتحان ثابت ہو…
امریکی مڈٹرم انتخابات سے قبل ٹرمپ کی مقبولیت میں بہتری نہ آسکی، ڈیموکریٹس آگے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





