آئرش ویمن کرکٹر ربیکا اسٹوکل نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف کرلیا۔ آئی سی سی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 23 جون 2026 کو ربیکا اسٹوکل کے لیے گئے نمونے میں ممنوعہ ادویات ملی تھیں، ربیکا اسٹوکل کے نمونے میں ایک مخصوص مادے کی موجودگی سامنے آئی…
آئرش ویمن کرکٹر نے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف کرلیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





