ہنگو: گھر کے اندر فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کردیا گیا ، ملزم کی شناخت مقتول نور رحمان کے بھتیجے کے طور پر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں تھانہ دوآبہ کی حدود میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے…
ہنگو میں گھر کے اندر ایک ہی خاندان کے 6 افراد کا قتل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





