مشی گن : امریکی سیاست میں مشی گن سینیٹ کی نشست پر سب کی نظریں مرکوز ہیں، سینیٹ میں طاقت کا توازن مشی گن کے انتخابی نتائج سے متاثر ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں سینیٹ کی نشست کے لیے انتخاب غیر معمولی اہمیت اختیار کرگیا، سینیٹ میں ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس…
ٹرمپ کی مخالفت، اوباما کی حمایت! مشی گن سینیٹ کا انتخاب توجہ کا مرکز بن گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





