کراچی(3 نومبر 2026): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم پاکستان کو باضابطہ طور پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، ایم کیو ایم پاکستان دی گئی توسیعی مدت 15 اکتوبر 2026 تک بھی انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کے قانونی تقاضے پورے کرنے میں…
الیکشن کمیشن کا ایم کیو ایم پاکستان کو شوکاز نوٹس، انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر وضاحت طلب
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





