لندن(3 نومبر 2026): اینٹیگا اور باربوڈا کے دورے پر موجود برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم کو مقامی گراؤنڈ پر کرکٹ کھیلنا اس وقت مہنگا پڑ گیا جب وہ وکٹوں کے درمیان دوڑتے ہوئے گر پڑے۔ پیر 2 نومبر کو اینٹیگا کے پگٹس کرکٹ گراؤنڈ پر دورے کے دوران اینڈی برنہم نے لیجنڈری کرکٹر سر ویو…
برطانوی وزیرِ اعظم کرکٹ کھیلتے ہوئے گرپڑے، ویڈیو وائرل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





