مہمند(3 نومبر 2026): ضلع مہمند کی تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں انسدادِ پولیو ڈیوٹی پر مامور دو پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ اہلکار پولیو ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم ملزمان نے انہیں نشانہ بنایا۔ واقعے کے بعد…
انسداد پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر جانیوالے 2 پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





