اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی اور فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ میں سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ کے خلع کے دعوے پر سماعت ہوئی۔ فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے کیس…
سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ نے خلع لے لی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





