ٹانک (3 نومبر 2026): انسداد پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی انجام دینے والے 4 پولیو ورکرز کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے عرفان کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر ٹانک میں انسداد پولیو مہم کے دوران فرائض انجام دینے والے چار پولیو ورکرز کو نامعلوم مسلح افراد…
انسداد پولیو مہم کے دوران 4 پولیو ورکرز کا اغوا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





