مسقط: عمان میں حکام نے تارکین وطن (غیر ملکی) ملازمین کے لیے موجودہ سروس کے اختتام پر ملنے والی گریجویٹی کے نظام کو ختم کرکے ایک نئے پروویڈنٹ فنڈ اسکیم کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نئی اسکیم باضابطہ طور پر 19 جولائی 2027 سے نافذ العمل ہوگی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے…
عمان میں مقیم تارکین وطن کے لیے بڑا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





