کراچی: موچکو ایدھی قبرستان کے قریب کھڑی کار سے نوجوان سعد قاضی کی لاش برآمد ہوئی ، قتل کا مقدمہ درج کرکے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے موچکو میں ایدھی قبرستان روڈ پر کھڑی ایک کار سے نوجوان کی لاش ملی، جس کی شناخت شادمان ٹاؤن کے…
کراچی میں کھڑی کار سے نوجوان کی لاش برآمد، ہاتھ میں پستول موجود
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





