تہران: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ جنگ کو روکنے کی ذمہ داری اب واشنگٹن کی ہے، ایران دشمن کے سامنے کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ اب جنگ کو روکنے کےلیے گیند امریکا کے کورٹ میں ہے، خطے…
جنگ کو روکنے کی ذمہ داری اب واشنگٹن کی ہے، باقر قالیباف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





