کراچی (3 نومبر 2026): سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کم کر دی ساتھ ہی جلد آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کی نوید بھی سنا دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم کی…
سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کم کر دی، آٹا کتنا سستا ہوگا؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





