(3 نومبر 2026): آئی سی سی ورلڈ کپ اگلے برس نومبر 2027 میں ہے تاہم ایک سال قبل ہی پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں کی مانگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ورلڈ کپ منتظمین کے مطابق منتظمین کے مطابق روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے ٹکٹوں کے لیے اب تک…
ورلڈ کپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی مانگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





