امریکی مڈٹرم انتخابات تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات بن گئے۔ امریکی سیاسی اخراجات پر نظر رکھنے والے ادارے اوپن سیکرٹس کی رپورٹ کے مطابق حالیہ وسط مدتی انتخابات امریکی تاریخ سے مہنگے ترین الیکشن بن گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق انتخابی مہم پر اخراجات 11 ارب 93کروڑ ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے جس میں…
امریکی مڈٹرم انتخابات تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





