چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے کبھی ریاست مخالف بیانیے کی حمایت نہیں کی کل بانی پی ٹی آئی سے ہونے والی وکلا…
وزارت اعلیٰ کا فیصلہ صرف بانی پی ٹی آئی ہی کریں گے، بیرسٹر گوہر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





