اسلام آباد : جرمنی نے پاکستانیوں کے لیے روزگار کے دروازے کھول دیے، جس کے تحت آئی ٹی پروفیشنلز پرکشش نوکری اور ورک ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یورپ کی سب سے بڑی معیشت اور ٹیکنالوجی کے مرکز جرمنی میں آئی ٹی ماہرین کی شدید قلت کا سامنا ہے، جس کے باعث…
بغیر ڈگری بھی ویزا ممکن! جرمنی میں نوکری کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





