کراچی (3 نومبر 2026): صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی…
ٹریفک قوانین توڑنے پر سخت کارروائی کا فیصلہ، کن افراد کو گرفتار کیا جائے گا؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





