عالمی شہرت یافتہ دو فٹبالر لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر عالمی سطح کے بہترین کھلاڑیوں میں جگہ بنانے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں مایہ ناز فٹبالرز کو 2026 کی فیفا پرو مینز ورلڈ الیون کے لیے نامزد 26 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ نامزد کھلاڑیوں…
میسی اور رونالڈو فیفا ورلڈ الیون 2026 کیلیے نامزد ہوگئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





